جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کی ویسٹ انڈیز سے ہار پر پا کستا ن میں مو جود برین لارا کاایسا اقدا م جس نے بھارتیو ں کو آگ لگا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان میں موجود سابق کرکٹر برائن لارا نے بھی ویسٹ انڈیز کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کا بھرپور جشن منایا۔‎کالی آندھی نے بھارت کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ 193 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایسی دھواں دھار بیٹنگ کی کہ تماشائیوں کو سانپ سونگھ گیا۔ بھارتی اپنوں کے سامنے ہی مجرم بن گئے۔ویسٹ ایڈیز کی جیت پر پا کستان میں مو جود برائن لا را نے بھر پور جشن منا یا ۔ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل میں شکست دیدی، ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ بھی بھارت کے کام نہ آئی، لینڈل سیمنز اور آندرے رسل نے فتح گر اننگز کھیلیں۔ کیریبین ٹیم فائنل میں 3 اپریل کو انگلینڈ سے ٹکرائے گی۔
لینڈل سمنز کو 3 چانسز ملے، روی چندرن ایشون اور ہاردک پانڈیا کی گیند پر دو بار کیچ آؤٹ ہوئے تاہم دونوں بار کریز سے آگے سے گیند پر کرانے پر نو بال ہوگئی جبکہ تیسری مرتبہ بومرا کی گیند پر جڈیجا نے باؤنڈری پر کیچ پکڑا تاہم ان کا پاؤں باؤنڈری سے ٹکرا گیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…