جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

محمدحفیظ اب کیا کررہے ہیں؟ ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے نئے آنے والے کھلاڑیوں کو سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کردئیے جس کی وجہ جان کر آپ اپنی ہنسی پر قابو نہیں رک سکھیں گے۔محمد حفیظ عر ف پروفیسر نے اپنی شخصیت میں نکھا ر کے لیے لیکچر لینا شروع کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور وہ اس کام کے لیے وہ ہفتے میں دو دن مقامی یونیورسٹی میں جا کر لیکچرز لیتے ہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں گھٹنے کے درد کو جواز بنا کر میچ میں حصہ نہیں لیا تھا۔اس بارے میں کرکٹ پنڈتوں کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں نچلے نمبروں پر بھیجنے پر محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں حصہ نہیں لیا تھا اور گھٹنے کے درد کا بہانہ بنا یا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…