کابل (نیوز ڈیسک) افغان حکام نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا سے بات چیت میں تصدیق کی کہ بورڈ سیکیورٹی کی وجہ سے پاکستان کا دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرچکاالبتہ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان بھی جلد کردیا جائےگا۔