لاہور ( نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ وقار یونس کی رپورٹ لیک ہوئی ہے تو تحقیقات کرینگے، وقار یونس سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوچکا ہے ، اہم میٹنگ میں مصروف ہونے کے باعث وقار یونس سے ملاقات نہیں کرسکا ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقار یونس کا پیغام ملا کہ ملاقات کرنا چاہتا ہوں اس وقت میری اہم میٹنگ چل رہی تھی اس کے بعد دوسری میٹنگ تھی مصروفیت کے باعث ملاقات نہیں کرسکا یہ بات بالکل غلط ہے کہ وقار یونس سے نہیں ملنا چاہتا تھا کہا کہ کل ہی مل لینگے وقار یونس سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے وہ رپورٹ لیگ ہونے پر پریشان ہیں اور مجھ سے بات کرنا چاہتے تھے وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ میرا احترام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وقار یونس کی رپورٹ لیک ہوئی تو اس کی تحقیقات کرینگے۔
وقار یونس کی رپورٹ لیک ہوئی ہے تو تحقیقات کرینگے، شہریار خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































