جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہی وار سے تین لوگ زخمی ، کرکٹ کی تاریخ کا حیران کن واقعہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کرکٹ کی تاریخ میں بسا اوقات نئے نئے واقعات جنم لیتے ہیں ، کچھ حیران کن ، کچھ دلچسپ اور کچھ افسوسناک ، اب ایسا ہی ایک آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میںکرکٹ میچ کے دوران پیش آیا جب
ایک ہی گیند پر 3 کرکٹرز نشانہ بنے ۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کریز پر بیٹنگ کر رہے بلے باز نے جب ایک گیند پر زور دار شاٹ لگائی تو وہ کریز کی دوسری جانب کھڑے بلے باز کے پاوں پر جا لگی۔ اس زور دار شاٹ کھیلنے کے چکر میں یہ بلے باز کے بازو میں بھی درد کی شدید لہر اٹھی۔ جبکہ دوسری جانب ایک فیلڈر نے گیند پکڑ کر جب گیند باز کی جانب پھینکی تو وہ ان کی آنکھ پر جا لگی تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…