لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے گھٹنے میں ایشیا کپ کھلتے ہو ئے تکلیف شروع ہو ئی تھیلیکن ان کا انجری چھپا کر ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے کا انکشاف ہواہے۔وقا ر یو نس نے اپنے انٹر ویو میں معین خان کو آڑے ہا تھو ں لیا اور کہا کہ وہ اکثر کڑ کیو ں کو لے کر با ہر جا یا کر تے تھے
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں ہی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے تاہم اس کے باوجود انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو اپنی انجری سے آگا نہیں اور ڈھاکہ سے وطن واپسی پر خود ہی اسکا علاج کروانے کے بعد ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے بھارت چلے گئے ، میگا ایونٹ میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو اپنی انجری سے آگا ہ کیا جس پر انکا ایم آر آئی کروایا گیا جس میں ان کے دائیں گھٹنے میں پانی بھر جانے کا انکشاف ہوااور ڈاکٹرز نے انہیں 3ہفتے آرام کا مشورہ دیا ۔
حفیظ کے گھٹنے میں ایشیا کپ کھلتے ہو ئے تکلیف شروع ہو نے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
موٹرویز اور قومی شاہرائوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی گئی



















































