جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

انضمام الحق کا کرکٹ شائقین اور اپنے مداحوں کے لیے پیغام

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان انضمام الحق نے فیس بک پر اپنے مداحوں کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے اپنے آفیشل فیس بک پیج کا اعلان کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم بلے باز انضام الحق نے فیس بک پر اپنے آفیشل پیج کا اعلان کرتے ہوئے شائقین سے اپیل کی ہے کہ ان کے نام سے بنائے گئے دیگر جعلی فیس بک پیجز پراعتبار مت کریں۔ انہوں نے اپنا آفیشل فیس بک پیج بناتے ہوئے اس پر ایک ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اسی پیج پر ان سے رابطہ کریں، سوالات کریں اور اپنے پیغامات بھیجیں جب کہ اس پیج کے علاوہ فیس بک پر ان کے نام سے بنائے گئے تمام پیجز جعلی ہیں اور ان کا اس پر شیئر کیے گئے پیغامات سے کوئی تعلق نہیں ہے.



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…