جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے پھر کرکٹ بورڈ پر بجلی گرادی،قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری،دبنگ اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی نے پھر کرکٹ بورڈ پر بجلی گرادی،قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری،دبنگ اعلان،کہتے ہیں میں صرف عوام کو جواب دہ ہوں کوئی کچھ بھی کہے مجھے پرواہ نہیں، تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناکامی اور خراب کارکردگی پر شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک ویڈیو بیان میں ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد ا?فریدی کا کہنا تھا کہ میں 20 سال سے کرکٹ کھیل رہا ہوں اور جب گراو¿نڈ میں اترتا ہوں تو ملک اور قوم کے جذبات لیکر اترتا ہوں اور میں صرف عوام کو جواب دہ ہوں کوئی کچھ بھی کہے مجھے پرواہ نہیں لہذا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں کیونکہ جو امیدیں قوم کو مجھ سے اور ٹیم سے تھیں میں ان پر پورا نہیں اتر سکا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر معافی مانگ چکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…