دبئی (نیوز ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین جائلز کلارک اور آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائلز کلارک پاکستانی کرکٹ کیلئے آئی سی سی کی قائم کردہ ٹاسک فورس کے سربراہ ہیں۔ان کے دورے کا مقصد انٹرنیشنل الیون کے دورہ پاکستان کی تفصیلات طے کرنا ہے۔یہ دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا حصہ ہے ‘انٹرنیشنل الیون کا یہ دورہ اس سال پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے بعد متوقع ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔ اگرچہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرچکی ہے لیکن ابھی تک کسی بڑی ٹیم نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔جائلز کلارک اپنے دورے میں انٹرنیشنل الیون کے دورے کی تفصیلات طے کریں گے۔
جائلز کلارک او ر ڈیو رچرڈسن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































