جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل میچ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ  بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا , میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ  بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ 31 مارچ کو نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائیگا، دوسرا سیمی فائنل میچ بھی پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ 3 اپریل کو کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ گروپ اے میں نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم نے اپنے چاروں میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ¾ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے چار میں سے تین میچز جیتے۔ گروپ بی میں انگلینڈ کی ٹیم ناقابل شکست رہی , ویسٹ انڈیز نے تین میچ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…