جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی 20جیتنے پر آفریدی کے نام کر دوں گا

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی 20گروپ میچ میں پاکستان کو زیر کرنے اور اب تک ناقابل شکست رہنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اگر وہ ورلڈ ٹی20جیتنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ فتح پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی کے نام کر دیں گے ۔ کین ولیمسن کے حوالے سے یہ دعویٰ ایک پاکستانی اردو ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے ۔ رپورت کے مطابق ولیمسن کا کہنا ہے کہ اگر وہ ٹرافی جیت گئے تو آفریدی کے نام کر دیں گے کیونکہ کہ وہ ایک اچھے اور جانباز کرکٹر ہیں جو ہمیشہ یار رکھے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایونٹ کے گروپ میچز میں نیوز ی لینڈ ٹیم نے متاثر کن کھیل پیش کرتے ہوئے ناقابل شکست رہنے کا اعزازحاصل کیا ہے۔ اس نے اپنے گروپ میچ میں آسٹریلیا ، بھارت اور پاکستان جیسی مضبوط ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پروپ میں ٹاپ پوزیشن پر رہنے کے بعد اب وہ گروپ کی 1نمبر ٹیم 2یعنی انگلینڈ سے مارچ 30کو سیمی فائنل میں دہلی کے مقام کوٹلا میں ٹکرائے گی۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…