لاہور( نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث جہاں کھلاڑیوں کو مداحوں کے غصے کا سامنا ہے وہیں ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جس کی وطن واپسی پر شائقین کرکٹ نے اس کے حق میں نعرے لگا ئے۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے والی ٹیم کے کھلاڑی جب لاہور ایئر پورٹ پہنچے تو انہیں شائقین کرکٹ کے سخت رد عمل کا سامنا کرناپڑا تاہم اب سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایئر پورٹ پر موجود شائقین کرکٹ جہاں دوسر ے کھلاڑیوں پر اپنا غصہ نکال رہے تھے وہیں وہ سپاٹ فکسنگ کیس میں 5سال کی پابندی کے بعد قومی ٹیم میں واپس آنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو اپنے پہلے آئی سی سی ٹورنامنٹ میں عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کرنے پر شاباشی دیتے نظر آئے۔
ورلڈ ٹی ٹونٹی، شائقین کرکٹ کے محمد عامر کے حق میں نعرے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































