جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کی خواتین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ثنا میر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ پہلے ہی کر لیا تھا۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ ثنا میر ایک روزہ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…