جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ لاہور پر پوری قوم کی طرح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی افسردہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)سانحہ لاہور پر پوری قوم کی طرح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی افسردہ ہے،کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر گلشن اقبال پارک خودکش حملے کی مذمت اور دہشت گردی کے خلاف ہمت نہ ہارنے کا عزم ظاہر کیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے لاہور میں خودکش حملے کو ظالمانہ کارروائی قراردیتے ہوئے دلی دکھ کااظہارکیا۔پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ا سے سانحہ قراردیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ متاثرین کی امداد کے لئے خون کے عطیات دیں ،انہوں ایک ٹوئٹ میں لکھاکہ دہشت گردی کو شکست دے کر پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا۔سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی لاہورسانحہ کی مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار تعزیت کیا، انہوں نے کہاکہ وہ خود تو ملک سے باہر ہیں لیکن دل پاکستان میں ہی ہے۔سابق کپتان محمد حفیظ نے لاہور واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا اورلکھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم متحد ہے۔کرکٹر شعیب ملک ، احمد شہزاد، وہاب ریاض ، اظہر علی اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے بھی سانحہ لاہور پر دکھ اور غصہ کا اظہار کیا۔

لاہور خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…