جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز،واپس آنے والے تمام کرکٹرز پرپابندی عائد

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز،واپس آنے والے تمام کرکٹرز پرپابندی عائد،پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز پرمیڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی، دبئی میں موجود ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو بھی بذریعہ ای میل فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد واپس پہنچنے والی قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات چیت کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ کرکٹرز سے کہا گیا ہے کہ جب تک کمیٹی تحقیقات مکمل نہیں کر لیتی اس وقت تک کرکٹرز کے میڈیا سے بات کرنے پر پابند ی ہو گی ۔ دبئی میںموجود ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو بھی بذریعہ ای میل اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…