جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

صرف عزت چاہتا ہوں ،پیسوں کی کوئی لالچ ہے،کمنٹری سے بہتر پیسے کما سکتا ہوں‘ وقار یونس

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ میں صرف عزت چاہتا ہوں ،اللہ کا شکر ہے کہ مجھے نہ پیسوں کی کوئی لالچ ہے اور نہ ہی میری ضرورتیں ایسی ہیں کہ میں پیسوں کے پیچھے بھاگوں،میں چیئرمین پی سی بی سے بات کروں گا اور اگر میری بات پر غور کیا گیا اور اسے سمجھا گیا تو اچھی بات ہے اگر نہیں تو پی سی بی کے لئے کوچز کی کمی نہیں اور مجھے بھی کوئی مجبوری نہیں ہے۔ ایک انٹر ویو میں وقار یونس نے کہا کہ مجھے اتنی مغز ماری کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،میں صرف عزت چاہتا ہوں ،اللہ کا شکر ہے کہ مجھے نہ پیسوں کی کوئی لالچ ہے اور نہ ہی میری ضرورتیں ایسی ہیں کہ میں پیسوں کے پیچھے بھاگوں،میں کمنٹری سے بہتر پیسے کما سکتا ہوں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…