جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں والی بال کی کھلاڑی دوستی سے انکار پر قتل

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت میں قومی سطح پر نمائندگی کرنے والی والی بال کھلاڑی کی نوجوان کھلاڑی کو مبینہ طور پر دوستی سے انکار کر قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال کے ضلع پارگناس کی 15 سالہ سنگیتا آئیچ قومی سطح پر جونئیر والی بال ٹورنامنٹ میں حسہ لے رہی تھی اور اسے اس وقت تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کردیا گیا جب وہ والی بال ٹریننگ کیمپ میں شرکت کے لیے جارہی تھی۔سنگیتا کی ماں سبھرا آئیچ کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کے قتل میں راجا نامی ایک نوجوان اور اس کی ماں ملوث ہے تاہم پولیس نے اب تک اس معاملے میں کسی کو بھی گرفتار نہی کیا۔سبھرا کا کہنا تھا کہ راجا اس کی بیٹی کے پیچھے 2 سال سے پڑا تھا ، اس سے جان چھڑانے کے لیے سنگیتا نے پولیس میں شکایت بھی کی لیکن انہوں نے کارروائی کے بجائے سنگیتا کو ہی مشورہ دیا کہ وہ اپنے موبائل سم کا نمبر تبدیل کرلے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…