جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث لگنے والی 3 ماہ کی پابندی آج ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ برس 27 دسمبر کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے کے لئے نا اہل قرار دے دیا تھا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت کے بعد ان پر صرف 3 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…