ناگپور(نیوز ڈیسک) جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بلے باز کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے، انہیں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکوں کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔ گیل کا شمار دنیائے کرکٹ کے خطرناک بلے بازوں میں کیا جاتا ہے، انہوں نے اب تک 48 میچز میں 98 چھکے لگا رکھے ہیں اور انہیں کیریئر کے سو چھکے مکمل کرنے کیلئے دو چھکوں کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں افغانستان کے خلاف آخری گروپ میچ میں یہ سنگ میل عبور کر لیں گے۔ گیل نے اب تک 1510 رنز بنا رکھے ہیں۔
کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































