جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سکندر بخت کا اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیو زڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں فیل ہونے والے پاکستانی اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز کرڈالا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے جب احمد شہزاد کے بارے رائے پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ شہزاد احمد کے آؤٹ ہونے میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے ، انہوں نے میچ سے پہلے کہا تھا کہ ان کے کپتان کا آخری میچ ہوسکتا ہے اور وہ ان کے لیے کھیلیں گے لیکن کپتان نے ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان موخر کردیا جس پر احمد بھی کنفیوڑن کا شکار ہو کر آؤٹ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…