جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے اہلیہ کو پریشان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی بیٹسمین محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے ان کی اہلیہ کو پریشان کر دیا ہے جنہوں نے فون پر ’’پروفیسر‘‘سے پوچھا کہ کیا آپ واقعی کسی انجری کا شکار ہیں یا اور بھی کوئی بات ہے؟۔ انہوں نے محمد حفیظ سے کہا کہ پاکستان میں سب یہی کہہ رہے ہیں کہ بھارت کیخلاف نچلے نمبروں پر بھیجے جانے پر آپ نے انجری کا بہانہ بنایا محمد حفیظ کے مطابق انجری کی ایم آر آئی میں بھی تصدیق ہوئی ہے اور وہ اس سے نجات کیلئے مسلسل دوائیں کھا رہے ہیں ورنہ کون اتنا اہم میچ چھوڑتا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…