موہالی (نیوز ڈیسک)سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کار کر دگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں کوچ ہوتا تو اب تک استعفیٰ دے چکا ہوتا ٗبورڈ نہ مجھ سے کوئی مشاورت کی نہ ہی کوئی پیشکش کی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہاکہ اگر وہ پاکستانی ٹیم کے کوچ ہوتے تو اب تک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہوتے ، بورڈ نے کرکٹ میں بہتری کے حوالے سے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی اور نہ ہی کوئی پیشکش کی ہے ۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہوگا،کرکٹ کی بہتری کے لیے پاکستان کاڈومیسٹک سٹرکچر اہل افراد کے ہاتھوں میں دینا ہوگا۔
میں کو چ ہوتا تو اب تک استعفیٰ دے چکا ہوتا ٗوسیم اکرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































