اسلام آباد(نیو زڈیسک)شاہد آفریدی کے مداحوں نے ان سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس نہ لینے پر خودکشی کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میںپاکستان اور آسٹریلیا میں اہم میچ کھیلا گیا جس میں گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ کے دوران سٹینڈز میں بیٹھے شاہد آفریدی کے حامیوں نے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جس پر لکھا تھا کہ اگر شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ لی تو وہ خودکشی کر لیں گے۔
شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ لی تو خودکشی کر لینگے،مداحوں کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں