جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

2009 کی چیمپیئن ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی بات چیت بند تھی، شعیب ملک

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک)گرین شرٹس کا موجودہ سکواڈ مہارت میں 2009ء کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ٹیم سے بہتر ہے ان خیالات کا اظہار شعیب ملک نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ یونس خان کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم پروفیشنلزم کے اعتبار سے اچھی تھی۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ عالمی اعزاز جیتنے والی ٹیم کی حالت یہ تھی کہ چھ کھلاڑیوں کے درمیان بت چیت بند تھی اس کے باوجود وہ فاتح رہی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…