جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

جیمز فالکنر نے آسٹریلیا کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ وکٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک ) جیمز فالکنر نے آسٹریلیا کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ وکٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، فالکنر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فالکنر نے انتہائی شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے27 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، یہ ان کے کیریئر کی بہترین باﺅلنگ ہے، اس کے ساتھ ساتھ وہ ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی باﺅلر بن گئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…