جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

وقاریونس اور وہاب ریاض کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وقاریونس اور وہاب ریاض کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،ایف بی آر نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور فاسٹ بولر ویاض ریاض پر انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2013 سے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور فاسٹ بولر وہاب ریاض پر جرمانہ عائد کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق وقار یونس اور وہاب ریاض کو گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیے گئے تاہم جواب نہ آنے کی صورت میں دونوں شخصیات پر جرمانہ عائد کردیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…