جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا ،جیسا کہ پاکستان میں ہوتا آرہا ہے ایک اور شکست کے بعد پی سی بی نے بھی ویسا ہی اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم کی ہار کی تحقیقات کروائی جائیںگی تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کا سفر ختم ہونے کے بعد چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کی ہار کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھاکہ قومی ٹیم کی فٹنس اور تیاری ایسی نہیں تھی کہ ہم ورلڈ کپ جیت سکتے ، کھلاڑیوں میں گروپنگ کی خبروں اور شکست کی وجوہات کا تعین کرنے کے تحقیقات ہوں گی اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…