جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

آفریدی کا”ادھورا اعلان“

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوزڈیسک)آفریدی کا”ادھورا اعلان“،شاہدآفریدی بھارت کے بجائے وطن واپس آکر کپتانی سے استعفے کا اعلان کریں گے۔جبکہ کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فی الحال موخر کردیا ہے۔شاہد آفریدی کے مستقبل کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی چھوڑ کر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے ۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اب مزید کپتانی تو نہیں کریں گے تاہم بطور کھلاڑی اب بھی قومی ٹیم کی نمائندگی کرسکتے ہیں ، ہماری باو¿لنگ نے آج عمدہ کھیل پیش کیا تاہم بلے بازوں نے مایوس کیا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…