موہالی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ آج کا میچ جیت کر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے۔موہالی میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل احمد شہزاد کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ بہت اہم ہے اس لئے ماضی میں جو کچھ ہوا اس کو بھلا کر تمام تر توجہ آج کے میچ پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں کوئی زیادہ دروبدل نہیں کیا گیا ہے اور میچ میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔
شاہد آفریدی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ وہ میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں اور ان سے میرے کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں، آج کا میچ جیت کر شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے۔
آج کا میچ جیت کر شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے، احمد شہزاد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































