جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیو زڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان نے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور محمد عرفان کی جگہ وہاب ریاض کو شامل کیا گیا ہے۔ کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے لیکن کوئی بات نہیں کیونکہ ٹاس سے بھی زیادہ آج کا میچ جیتنا ضروری ہے۔ ریٹائرمنٹ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، اس کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ اپنی قوم کے سامنے کروں گا۔ آسٹریلین ٹیم نے بھی اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور ایرون فنچ اور ہیزل ووڈ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…