جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک نے قومی ٹیم میں گروپنگ کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک نے ان باتوں کو بے بنیاد اور فضول قرار دیا ہے کہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپنگ ہے ۔قومی ٹیم اس وقت اپنے پول کے آخری میچ کے سلسلے میں موہالی میں قیام پذیر ہے۔میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپنگ نہیں ۔اگر ایسا ہوتا تو ٹیم 200رنز نہ بنا پاتی ۔انہی خبروں کی وجہ سے ہی ٹیم پر برا اثر پڑ رہا ہے ۔شاہد آفریدی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سب کھلاڑی ان کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ہمیں معلوم ہے کہ یہ ان کا آخری ٹورنامنٹ ہے اگر پاکستان یہ کپ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو مجھ سب سے زیادہ اس کی خوشی ہوگی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…