اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفرید ی کے ستارے آج کل بہت گردش میں ہیں ۔ٹریننگ سیشن کے دوران بھی چپ چپ نظر آرہے ہیںادھر کوچ وقار یونس کا بھی یہی حال ہے ۔شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ خالد لطیف صرف پاکستان کیلئے کھیلا۔عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ان کا رویہ انہی کو لے ڈوبے گا۔وقار یونس نے محمد عامر پر تیر چلاتے ہوئے کہا کہ کیا تم میں صرف دو میچوں کا ہی دم خم تھا ۔یاد رہے کہ پورے ٹورنامنٹ میں محمد عامر ہی صرف علیحدہ رنگ میں نظر آئے اورپرفارمنس سے اپنی واپسی کو درست ثابت کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































