نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے پاکستان ٹیم ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت کے بیان پر انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سیاسی بیانات سے پرہیز کرنے کیلیے کہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس کے بعد پاکستانی قائد کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو اس قسم کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کا بیان سیاسی طور پر درست نہیں۔
واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ موہالی میں ہمارے بہت سے مداح ہیں، بہت سے لوگ کشمیر سے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں آئے ہیں۔
آفریدی کا کشمیر سے متعلق بیان انوراگ ٹھاکر کو ہضم نہ ہو سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































