جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نیاکوچ کون؟ غیرملکیوں ٹام موڈی اور ڈین جونز کے ناموں پر بھی غور

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کوچ کیلئے صلاح و مشورے تیز کر دیئے، عاقب جاوید کے ساتھ غیرملکی کوچز ٹام موڈی اور ڈین جونز کے ناموں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ڈین جونز نے پی ایس ایل میں وسیم اکرم کے ساتھ چیمپیئن ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کی کوچنگ کے فرائض نبھائے تھے، شہریار خان کو سابق کپتان نے ان کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈین جونز کو پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے بھی تشویش نہیں ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ہوگا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے پیش نظر چیئرمین پی سی بی 3 روز قبل اپنے ایک انٹرویو میں کوچ کی تبدیلی کا اشارہ دے چکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…