بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ارجنا رانا ٹنگا نے آئی سی سی کو ’انٹرنیشنل کرائم کونسل‘ قرار دیدیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے آئی سی سی کو ’انٹرنیشنل کرائم کونسل‘ قرار دیدیا۔سابق سری لنکن قائد ارجنا رانا ٹنگا کا کہنا تھا کہ یہ اب آئی سی سی  نہیں رہی بلکہ یہ ’بی سی سی آئی‘ بن چکی ہے، یہ کرکٹ کونسل کے بجائے ایک کرائم کونسل ہے، اگر آپ تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان کو غور سے دیکھیں وہ سب آپ کو کٹھ پتلیاں دکھائی دیں گے۔ انھوں نے آئی سی سی کو انٹرنیشنل کرائم کونسل قرار دے دیا۔رانا ٹنگا کا کہنا تھا کہ خود آئی سی سی ایک بے دانت کا شیر بن چکی ہے، کھیل کا بیڑہ غرق کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ آئی سی سی کے سابق چیئرمین سری نواسن کا رہا، مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ اچھے بھارتی عدالتی سسٹم کی وجہ سے کرکٹ کی سری نواسن سے جان چھوٹی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…