جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، وزیراعظم

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کےوزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی کے بحران اور اس پر قابو پانے کے لئے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ تاپی گیس منصوبہ خطے کے تمام ملکوں کےلیے بہت اہم ہے،  یہ منصوبہ ملک سے گیس بحران دور کرنے میں معاون ثابت ہو گا، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کے لیے ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔ پاکستان اس منصوبے پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے اپنا کردارادا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

واضح پاکستان ، بھارت اور افغنستان نے ترکمانستان سے گیس درآمد کرنے کے لئے گیس پائپ لائن بچھانے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جسے تاپی معاہدے کا نام دیا گیا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…