جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے ملنگا کا38وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز دیسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں اہم میچ میں شاہد آفریدی سری لنکن فاسٹ باﺅلر لستھ ملنگا کا 38وکٹوں کاریکارڈ برابر کردیا ۔ بوم بوم آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں کولن منرو کو آﺅٹ کر کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں 38 وکٹیں حاصل کر لی ہیں اور اس طرح انھوں نے سری لنکن فاسٹ باﺅلرلر لیستھ ملنگا کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…