لاہور (نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کہتے ہیں کہ بھارت کے ہاتھوں شکست کی ذمہ دار ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی ہے۔ ٹیم میں پروفیسر اور بوم بوم کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی کی جگہ پکی نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کرکٹ پنڈت عاقب جاوید نے ٹیم مینجمنٹ اور سلیکڑز کو آڑے ہاتھوں لیا۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کو ایک دو میچز کے لیے نہیں تین سال کے لیے منتخب کیا جانا چائیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کا جو حال کیا ہے ویسی ہی ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پرفارمنس ہے۔
بھارت کے ہاتھوں شکست کی ذمہ دار ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی ہے،عاقب جاوید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































