موہالی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے محمد عامر کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا،ایسا ریکارڈ جو پہلے کبھی نہ بنا،تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے جانے والے میچ میں محمد عامر نے اب تک کی سب سے خراب باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا اور چار اوورز میں 10.25کی اوسط سے 41 رنز دیئے جو کہ ان کا بدترین ریکارڈ ہے ۔ محمد عامر پورے میچ میں آف کلر نظر آئے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے۔
نیوزی لینڈ نے محمد عامر کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا،ایسا ریکارڈ جو پہلے کبھی نہ بنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































