موہالی(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،شاہد آفریدی نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا،تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس میں اپنی39 ویں وکٹ حاصل کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے سری لنکن سٹار باﺅلر مالنگا کا ریکارڈ توڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، شاہد آفریدی نے کورے اینڈرسن کو آﺅٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلر بن گئے۔