جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کے بارے میں متنازعہ پیغام،قندیل بلوچ نے بھارت میں بھی ہنگامہ برپاکردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اپنے متنازعہ بیانات اور ویڈیوز کے باعث مشہور قندیل بلوچ نے شاہد آفریدی کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پر نظریں جما لیں۔قندیل بلوچ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک نئے پیغام میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات بے بی انوشکا شرما ہی کیوں؟ ۔واضح رہے کہ حال ہی میں قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ سے پہلے اپنی ایک متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ اس ویڈیو کے ذریعے بھارت میں بھی انہیںخاصی مقبولیت حاصل ہو چکی ہے۔ اس سے قبل قندیل بلوچ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بھی شادی کی پیشکش کر چکی ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…