موہالی(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ “بی” میں اب سے کچھ ہی دیر بعدپاکستان اپنا اہم میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا جب کہ شکست اسے ایونٹ میں مشکلات سے دوچار کرسکتی ہے۔بھارتی شہر موہالی میں آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ “بی” کے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ جیت کی صورت میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گا جب کہ پاکستان کی شکست اسے ایونٹ میں مشکلات سے دوچار کرسکتی ہے تاہم جیت کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کی پوزیشن میں آسکتا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،میچ فیصلہ کن حیثیت اختیار کرگیا،ہار یا جیت سے کیا فرق پڑے گا؟جانیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































