موہالی (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ اور فاسٹ بولر وہاب ریاض کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ دونوں کھلاڑی زخمی ہو چکے ہیں جس کے باعث ان کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ہی مشکلات نے آ گھیرا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے اہم بلے باز محمد حفیظ اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ پریکٹس سیشن کے دوران وہاب ریاض کی گردن پر گیند لگی جس سے وہ زخمی ہوئے۔ وہاب ریاض کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹیم پاکستان ٹیم کے مینجر انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ پریکٹس سیشن کے دوران پنڈلی میں چوٹ کی وجہ سے زخمی ہو گئے ہیں۔
محمد حفیظ اور وہاب ریاض زخمی، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































