جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈیا کیخلاف 4فاسٹ بولر کھلانے کی اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے خلاف 4فاسٹ باؤلرکھلانے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے جبکہ ہیڈکوچ وقار یونس پہلے میچ کی ٹیم میں تبدیلی کے حق میں نہیں تھے۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ میں 4فاسٹ باؤلر کھلانے کا فیصلہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن گراؤنڈ میں پہنچنے سے پہلے ہی ہوگیا تھا کیو نکہ کپتان عماد وسیم کی جگہ محمد سمیع کو ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے تھے۔ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کا مزید کہناتھاکہ نیوزی لینڈ کیخلاف کل موہالی میں ہونے والے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ایونٹ کے اہم میچ میں کامیابی کیلئے اوپنر شرجیل خان اور فاسٹ بولروہاب ریاض کی جگہ خالد لطیف اور عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…