نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں بھارت کو ہرانے والی پاکستانی ویمنز ٹیم نے نئی دہلی میں سیر و تفریح اور ہلہ گلہ کیا۔ویمنز ٹیم کی کپتان ثنامیر اور دیگر کھلاڑیوں نے نئی دہلی کے مختلف سیاحتی مقامات دیکھے اور وہاں تصاویر بنائیں، ویمن کرکٹرز نئی دہلی کے بازاروں میں بھی گھومی پھریں۔انہوں نے مزے مزے کے کھانے بھی کھائے، پاکستانی ویمنز ٹیم نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں 19 مارچ کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم کو 2 رنز سے شکست دی تھی۔
ورلڈ ٹی 20 میں بھارت کو ہرانے والی پاکستانی ویمنز ٹیم کی نئی دہلی میں سیر و تفریح ‘ ہلہ گلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































