موہالی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کئے جانے کا امکان ہے اور اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی جگہ خالد لطیف اور وہاب ریاض کی جگہ عماد وسیم کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گروپ “ٹو” میں شامل نیوزی لینڈ اب تک 2 میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے دونوں میچوں میں کامیابی ملی اور اس وقت وہ 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے ¾ اسی گروپ میں شامل پاکستان کو ایک میچ میں کامیابی اور دوسرے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم قومی ٹیم نیٹ رن ریٹ بہتر ہونے کے باعث دوسرے نمبر پر ہے اور بھارتی ٹیم بھی دو میچز کھیل چکی ہے اور ایک فتح کے ساتھ اس کے دو پوائنٹس ہے اور فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں دو تبدیلیاں کئے جانے کاامکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































