اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست ماضی کا قصہ بن چکی ہے، کون کیا کہہ رہا ہے کوئی پرواہ نہیں، اب تمام تر توجہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پر ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے خلاف شکست ماضی کا قصہ بن چکی ہے اور اب تمام تر توجہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پر ہے جسے جیت کر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم نے بہت سی غلطیاں کیں جبکہ بھارت نے کم غلطیاں کیں اس لئے وہ کامیاب رہے۔
شکست ماضی کا قصہ بن چکی، کون کیا کہہ رہا ہے کوئی پرواہ نہیں، آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































