جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

فٹبال میچ کے دوران شائقین میں ہنگامہ آرائی ،2افراد ہلاک ،54زخمی

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

رباط(نیوز ڈیسک) فٹبال کلبز کے شائقین میں ہنگامہ آرائی پر مراکش میں 2 افراد کی موت واقع ہوگئی جب کہ 54 زخمی ہوگئے۔یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ دنوں شباب رفال ہوشیما کلب اور راجہ ڈی کاسابلانکا کے درمیان میچ میں پیش آیا، اگر چہ مقابلہ میزبان ٹیم نے 2-1 سے جیت لیا لیکن اس موقع پر اسٹیڈیم میں شائقین کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی، جس میں پٹاخے بھی میدان میں پھینکے گئے، مقامی میڈیا میں دکھائے گئے مشتعل شائقین کاسابلانکا کلب کے سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے، تاہم ابھی تک ہنگامہ آرائی کی وجوہات سامنے نہیں ا آسکی ہیں، حکام نے اس معاملے پر 31 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پراسیکیوٹرز نے اس پر تحقیقات کا آغاز کردیا، ایک برس قبول بھی مراکش کے ایک اور شہر میں بھی فٹبال میچ کے موقع پر پرتشدد واقعہ پیش آیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…