اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے ہاتھوں شکست سے مایوسی ہوئی ۔ابھی ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا۔ٹیم میں کم بیک کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔اب ہماری نظر آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ سے ہونے والے میچوں پر ہے ۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ بھارتی ٹیم پریشر میں اچھا کھیلی ۔پاکستانی ٹیم کو ان سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔
ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا،کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































