جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ہم بھارت سے ہارتے رہیںگے اگر۔۔۔! عمران خان نے انتباہ کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح سے مردوں کی شکست کا دکھ کسی حد تک کم ہوا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن ہمارا موجودہ ڈھانچہ اسے نکھارنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ جب تک ہم اپنے بنیادی ڈھانچے کو بہتر نہیں کرتے تب تک ہماری اور انڈیا کی کرکٹ میں موجود خلیج مزید وسیع ہوتی چلی جائے گی اور ہم بھارت سے ہارتے رہیں گے۔انہوں نے پاکستان کی ویمن ٹیم کو بھارت کے خلاف فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ان کی فتح سے مردوں کی ٹیم کے بھارت سے ہارنے کا دکھ کسی حد تک کم ہوا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…